اہم خبریںکھیل

سندھ گیمز ایسوسی ایشن کا اجلاس جمعہ کو کراچی میں طلب

اسلام آباد (این این آئی)سندھ گیمز ایسوسی ایشن کے صدر مدثر آرائیں نے سندھ گیمز ایسوسی ایشن کا اجلاس جمعہ کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں طلب کر لیا ، اجلاس میں چھ ریجنل ایسوسی ایشنز کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، بینظیر آباد اور میرپورخاص کے نمائندے شرکت کرے گے۔ صوبے میں حکومت کی جانب سے سندھ گیمز منعقد کروانے کے اعلان اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button