صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے پاکستان کے نامزد سفیر برائے گھانا، نجيب درّانی کی ملاقات

26

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے پاکستان کے نامزد سفیر برائے گھانا، نجيب درّانی کی ملاقات —

پاکستان اور گھانا کے دوستانہ تعلقات کو دونوں ممالک کے باہمی مفاد کے لیے مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے — صدر آصف علی زرداری

دونوں ممالک کے درمیان تجارتی و معاشی تعلقات کے فروغ کی ضرورت ہے — صدر آصف علی زرداری

پاکستان کاروباری مواقع کے لیے سازگار ماحول فراہم کرتا ہے، صدر مملکت

گھانا کی کمپنیوں کو پاکستان میں مشترکہ منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے راغب کریں
— صدر آصف علی زرداری

گھانا کے سفارت کاروں اور انجینئروں کی پاکستان میں تربیت خوش آئند ہے — صدر آصف علی زرداری

پاکستان اور گھانا کے ادارہ جاتی تعلقات مزید مستحکم ہونے چاہئیں — صدر آصف علی زرداری

صدرِ مملکت نے سفیر نجيب درّانی کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Comments are closed.