Daily Archives

May 31, 2020

یورپی پارلیمنٹ کا بھارتی وزیر داخلہ کو خط، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ،سماجی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ

برسلز :  یورپی پارلیمنٹ کی ذیلی کمیٹی کی سربراہ ماریا ارینا نے بھارتی وزیر داخلہ کوخط لکھا ہے جس میں انہوں نے بھارت سے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ،سماجی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔

وزیراعظم سندھ کیلئے خصوصی شوگر انکوائری کمیٹی تشکیل دیں، فردوس شمیم نقوی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے وزیراعظم عمران خان سے سندھ کیلئے خصوصی شوگر انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے وزرا غلط بیانی سے کام لیتے ہیں