ترکی کے سفیر معروف محقق ڈاکٹر فرقان حمید کی کتاب کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیاگیا۔ سلمی ا

19

سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) ترکی کے سفیر معروف محقق ڈاکٹر فرقان حمید کی کتاب کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیاگیا۔
اس موقع پر نامور جرنلسٹ سلمی ا ملک کو ڈاکٹر فرقان حمید کی جانب سے تحفے کے طور پر کتاب پیش کی گئی۔
اس موقع پر 7 نیوز کے ایڈیٹر رپورٹنگ میاں محمد اصغر بھٹی بھی موجود تھے۔
اس تقریبِ رونمائی کے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ تھے، جبکہ مختلف ممالک کے سفیروں، اہم شخصیات اور صحافیوں نے بھی اس میں خصوصی شرکت کی۔

Comments are closed.