کوئٹہ۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان روزی خان بڑیچ نے نو تعمیر شدہ سریاب جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کیا ۔

35

کوئٹہ۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان روزی خان بڑیچ نے نو تعمیر شدہ سریاب جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کیا ۔

 کوئٹہ۔ ججز اور وکلا غلط کو غلط کہنا سیکھیں۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان

کوئٹہ۔ چیف جسٹس کا مقدمات کو اچھی طرح سے جانچ پڑتال کرنے، قانون کے مطابق بروقت نمٹانے،  غیر ضروری سٹے دینے اور  مقدمات کے حوالے سے غیر ضروری التوا سے گریز کرنے  کی ہدایت۔

کوئٹہ۔ سائلین کو انصاف کی فراہمی میں کوئی دشواری پیش نہ ائے۔ چیف جسٹس روزی خان بڑیچ

کوئٹہ۔ تمام ججز اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا کر لوگوں کے ساتھ خندہ پیشانی کے ساتھ پیش ائے۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان

 کوئٹہ۔ اس کمپلیکس کے تعمیر سے علاقے کے سائلین کو سستا اور بروقت انصاف فراہم ہو سکے گا۔ جسٹس روزی خان بڑیچ

کوئٹہ۔ وکلاء اپنے بیچ کالی بھیڑوں  کا خاتمہ کریں۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان

 کوئٹہ۔ بدعنوانی کے مرتکب افراد کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔   چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان

کوئٹہ۔ علاقے کے عوام کو اپنے قانونی مسائل کے حل کے لیے شہر کے وسط میں واقع ضلعی کچہری نہیں جانا پڑے گا۔چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان

 کوئٹہ۔ اس نو تعمیر شدہ  جوڈیشل کمپلیکس سے سائلین کو استفادہ حاصل ہوگا۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان

کوئٹہ۔ اس کمپلیکس کی تعمیر سے علاقے کے عوام کا وقت اور وسائل دونوں بچ جائیں گے۔چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان

Comments are closed.