این ڈی ایم اے کاآئندہ 3سے4 دنوں کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلاب…
:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 3سے4 دنوں کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔اتوار کو ترجمان این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 29 جون سے 5…
