لاہور: پنجاب حکومت نیوفاقی حکومت سے ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش کردی اور ساتھ ہی مری اور گلیات میں ہوٹل انڈسٹری کو اجازت دینے کیلئے بھی وفاقی حکومت سیرجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میکسیکو: شمالی امریکا میں واقع ملک میکسیکو کے ایک علاقے میں دن دہاڑے چلتی ٹریفک کے دوران نا معلوم افراد نے اچانک پولیس افسران پر فائر کھول دیا، جس سے افسران کے اوسان خطا ہو گئے۔
کراچی: موفاقی وزیر علی زیدی نے لیاری گینگ وار کے عزیر بلوچ اور نثارمورائی کی جے آئی ٹی پبلک نہ کرنے کے معاملے پر چیف سیکریٹری سندھ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔