چمن: ڈپٹی کمشنر حبیب احمد کی ہدایات پر ضلع میں و امان کی قیام اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے لیویز فورس سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دئیے گئے ہیں

29

چمن: ڈپٹی کمشنر حبیب احمد کی ہدایات پر ضلع میں و امان کی قیام اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے لیویز فورس سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دئیے گئے ہیں
لیویز فورس نے ضلع بھر میں سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے چمن شہر و اطراف میں رابطہ سڑکوں اور میں شاہراہِ لیویز چوکیوں پوسٹوں چیکنگ اور گشت کا سلسلہ جاری ہے
لیویز فورس شاہراہ پر موجود تمام گاڑیوں کی سخت نگرانی اور مکمل چیکنگ کر رہے ہیں تاکہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کو بروقت روکا جا سکے ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدامات عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی غیر قانونی یا مشتبہ نقل و حرکت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا اور علاقے میں پائیدار امن کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع متعلقہ اداروں کو دیں تاکہ بروقت کاروائی عمل میں لائی جا سکے انہوں نے کہا کہ چوروں ڈکیتیوں امن دشمن اور سماج دشمن عناصر کیخلاف گیرا تنگ کیا جا رہا ہے تاکہ شہری امن و امان میں پُرسکون زندگی گزار سکیں

Comments are closed.