اہم خبریںبین الاقوامی

کورونا دنیا میں جلد وبائی مرحلے میں داخل ہو جائے گا،آسٹریلوی وزیراعظم

کینبرا(این این آئی)آسٹریلوی وزیر اعظم سکا ٹ موریسن نے کہاہے کہ خدشہ ہے کہ کورونا وائرس دنیا میں بہت جلد وبائی مرحلے میں داخل ہو جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خدشہ ہے کہ کورونا وائرس دنیا میں بہت جلد وبائی مرحلے میں داخل ہو جائے گا۔انہوں نے کہاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ وبائی مرض کا خطرہ ہم پر بہت زیادہ ہے اور اس وبائی مرض سے نمٹنے کے لیے اہم اقدامات کی ضرورت ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button