اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کی 77 ویں برسی پر پیغام

27

اسلام آباد، 27 جولائ 2025

کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کو ان کی 77 ویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی

کیپٹن محمد سرور شہید نے 1948 میں اوڑی سیکٹر میں مادرِ وطن کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کیا، اسپیکر قومی اسمبلی

شہید کیپٹن محمد سرور نشان حیدر نے جرات و بہادری کی لازوال تاریخ رقم کی، اسپیکر قومی اسمبلی

قوم اپنے اس نڈر ہیرو کو سلام پیش کرتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

شہداء قوم کے محسن اور ہیروز ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

زندہ قومیں اپنے شہداء اور ہیروز کو کبھی فراموش نہیں کرتیں، اسپیکر قومی اسمبلی

شہداء کی قربانیوں کی بدولت آج ہم آزادی کی فضا میں سانس لے رہے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

پوری قوم کو اپنے بہادر سپوتوں پر ناز ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

Comments are closed.