ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کی انتظامیہ نےایکس سنیٹیر ، ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ خوشاب و ممبر زکوٰۃ عشرہ کمیٹی پنجاب ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی انتہائی مشکور ہے

17

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کی انتظامیہ نےایکس سنیٹیر ، ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ خوشاب و ممبر زکوٰۃ عشرہ کمیٹی پنجاب ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی انتہائی مشکور ہے جنہوں نے ڈاکٹر تھیلسمیا سنٹر جوہرآباد کیمپس میں تھیلسیمیا کے بچوں کےلیے زکوٰۃ عشرہ فنڈ سے مہنگی ادویات عطیہ کیں ۰ یہ بات ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی نے ایک پریس ریلیز میں بتائ۔ انہوں نے کہا کہ مدرسہ عربیہ فری کھانے والے کیمپ کا اور ڈونیشن پے بننے والے ثناہ اللہ فزیو تھراپی سنٹر کا تفصیلی وزٹ کیا گیا۔ ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی کے مطابق اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریریکٹرسوشل ویلفئیر آفیسر میڈم ثمینہ راجہ اور ڈسٹرکٹ چائلڈ سپیشلیسٹ ڈاکٹر شجاع الرحمان ، ای این ٹی سرجن کنلسٹنٹ ڈاکٹر راشد بلال اعوان اور رہنما مسلم لیگ ن اکرام اللہ خان بھی موجود تھے۔

Comments are closed.