اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

کوئٹہ:  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق صوبے میں حلقہ بندیوں کے لیے 6 سے 20 دسمبر تک نقشہ جات اور ڈیٹا اکھٹا کیا جائے گا، حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 20 جنوری کو آویزاں کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ 21 جنوری سے 4 فروری تک اعتراضات دائر کیے جاسکیں گے، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 28 فروری 2022 کو آویزاں کی جائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button