Daily Archives

February 24, 2020

کرونا وائرس ،حکومت پاکستان قطعی طور پر زائرین کی زیارتوں پر پابندی نہیں لگا رہی، وفاقی وزیر مذہبی…

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے کہاہے کہ حکومت پاکستان قطعی طور پر زائرین کی زیارتوں پر پابندی نہیں لگا رہی، صرف مخصوص وقت کیلئے احتیاطا ًعوام ایران کا سفر کم سے کم…

الیکشن کمیشن نے 7 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

 اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے 7 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔پیر کو سینیٹ اور سندھ اسمبلی کے ایک ٗ ایک رکن اور خیبرپختونخواہ اسمبلی کے پانچ ارکان کی رکنیت بحال کی گئی

سی اے اے مسافروں کی آسانی کیلئے ہروقت کوشاں ہے، ترجمان ایوی ایشن ڈویژن

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان ایوی ایشن ڈویژن نے کہا ہے کہ سی اے اے مسافروں کی آسانی کے لئے ہروقت کوشاں ہے۔ترجمان کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ پر بین الاقوامی اور ڈومیسٹک روانگی میں مسافروں کے لئے چائے کے مفت اسٹال لگا دیئے گئے ۔

لسبیلہ ،ٹریفک حادثہ پیپلزپارٹی قلات ڈویژن کے انفارمیشن سیکرٹری جاںبحق

لسبیلہ(این این آئی) لسبیلہ میں ٹریفک حادثہ پیپلزپارٹی قلات ڈویڑن کے انفارمیشن سیکریٹری جاںبحق ریسکیو زرائع کے مطابق پیر کے روز لسبیلہ میں کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر کوسٹ گارڈز کے قریب مسافر کوچ اور کار میں تصادم

دالبندین بجلی ٹرانسفارمر کی عدم مرمت کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے ،ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کردیں

دالبندین( این این آئی) بجلی کے ٹرانسفارمر کی عدم مرمت کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کردی گئی تفصیلات کے مطابق ضلعی ہیڈ کوارٹر دالبندین شہر میں واقع کلی رسول بخش نوتیزئی ائیرپورٹ پورٹ روڈ کا ٹرانسفارمر جو کہ چند روز…