ایف اے ٹی ایف، عالمی برادری کو پاکستان کی کاوشوں کا ادراک کرنا چاہیے، چین
بیجنگ(این این آئی)ملک میں انسداد دہشت گردی کے مالی تعاون کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کی نمایاں پیش رفت پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے چین نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے سیاسی عزم اور متحرک کوششوں کو عالمی برادری کو تسلیم کرنا چاہیے بلکہ…
