اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی۔ جمعہ کو ایوان صدر سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات نے یہاں ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کی ۔


