جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری
جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری
بین الصوبائی منشیات اسمگلر ملزم گرفتار
ملزم کے قبضے سے موٹر سائیکل کی سیٹ میں فٹنگ کرکے چھپائی گئی اسمگل شدہ منشیات 03 کلو گرام چرس برآمد قانونی کاروائی کردئ گئی۔
ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹر بشیر احمد مگس بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی خفیہ اطلاع پر عمرانی لاڑو چیک پوسٹ چیکنگ کے دوران ایک ملزم بجار ولد خدا بخش چھلگری سکنہ بھاگ ناڑی بلوچستان کو گرفتار کرلیا گیا ملزم کے قبضے سے موٹر سائیکل کی سیٹ میں فٹنگ کرکے چھپائی گئی اسمگل شدہ منشیات 03 کلو گرام چرس برآمد کرکے قانونی کاروائی کردئ گئی۔
FIR NO 196/2025 U/S 9 1 3 SINDH CNS OF PS SADDAR
ترجمان جیکب آباد پولیس
Comments are closed.