Daily Archives

December 20, 2019

بھارت میں متنازع قانون کیخلاف احتجاج، تین شہری ہلاک، درجنوں زخمی

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف دس ریاستوں میں احتجاج ہوا، اس دوران پولیس نے طاقت کا بھرپور استعمال کیا، فائرنگ کر کے تین شہریوں کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کر دیا۔

جنرل باجوہ نے جمہوری اداروں کا ساتھ دیا، اسے کمزوری نہیں سمجھنا چاہیے،فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور موجودہ فوجی سیٹ اپ نے جمہوری اداروں کا ساتھ دیا ہے تاہم اس حمایت کو نادانی میں کمزوری نہیں سمجھنا چاہیے۔