Daily Archives

June 20, 2025

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ پشاور جنا ب وفاقی محتسب اعجا ز احمد قریشی کی ہدایات پر ریجنل ہیڈ پشاور نے ضلعی…

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ پشاور جنا ب وفاقی محتسب اعجا ز احمد قریشی کی ہدایات پر ریجنل ہیڈ پشاور نے ضلعی کو نسل حال نو شہرہ میں ایک کھلی کچہری کا اہتما م کیا۔ جس میں لا ئن ڈیپا رٹمنٹ ہیڈ وں کے علا وہ اے سی نو شہرہ،چیرمین، ڈسٹرکٹ نو شہرہ اور…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق رکن قومی اسمبلی حمیداللہ جان کی قیادت میں قبائلی جرگہ کی…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق رکن قومی اسمبلی حمیداللہ جان کی قیادت میں قبائلی جرگہ کی گورنر ہاؤس میں ملاقات قبائلی جرگہ نے گورنر خیبرپختونخوا کو انضمام کے بعد قبائلی عوام کے مسائل میں اضافہ اور بڑھتی بے چینی سے آگاہ کیا جرگہ…

گودار میں تقریب کے دوران طالبہ کا شکوہ سن کر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے انسان دوستی کی مثال قائم کر دی

کوئٹہ۔ 20 جون: گودار میں تقریب کے دوران طالبہ کا شکوہ سن کر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے انسان دوستی کی مثال قائم کر دی وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے طالبہ کو اپنی نشست پر بٹھا کر خود کھڑے ہو کر بات سنی گلے شکوے اور سوالات پر وزیر اعلیٰ نے شفقت اور…

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی/ایک ہزار کلو کیچپ تلف، فیکٹری سیل

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی/ایک ہزار کلو کیچپ تلف، فیکٹری سیل اسلام آباد ترلائی لہتراڑ روڈ پر واقع فیکٹری سیل کاروائی گزشتہ ہدایات اور وارننگ کی خلاف ورزیوں پر کی گئی فیکٹری سے زائد المیعاد اشیائے خوردونوش برآمد فیکٹری…