اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ چینی بحران پر جس مافیا کا نام لیا جا رہا ہے وہ میں اور خسرو بختیار نہیں ہیں،
قلعہ سیف اللہ(این این آئی)سرکاری عملے نے پولیو ویکسین پلانے کی بجائے کچرے میں پھینک دی۔بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے توبالی میں انسداد پولیو کی ویکسین کچرے سے ملنے کاانکشاف ہوا ہے۔
پشاور (این این آئی) پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے لیے نظر ثانی شدہ فنڈز بھی کم پڑگئے۔نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ ملنے والی دستاویز کے مطابق پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے 4ارب 28 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز کے لیے حکومت کو خط…
کراچی (این این آئی)کراچی میں پیٹرول کی قلت سے متعلق افواہوں کے پیش نظر پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے زور دیا ہے کہ پیٹرول وافر مقدار میں موجود ہے اس لیے شہریوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔تفصیلات
صنعاء (این این آئی)ایران کے حمایت یافتہ یمن کے حوثی شیعہ باغی ایرانی ساختہ آلات کی مدد سے زیادہ مہلک ڈرون تیارکررہے ہیں۔اس بات کا انکشاف برطانیہ میں قائم تنظیم برائے کنفلیکٹ آرمامنٹ ریسرچ ( کار) (تنازعات اسلحہ تحقیق) نے جاری کردہ ایک…
ہنائو (این این آئی)جرمنی کے شہر ہناؤ میں فائرنگ کے دو واقعات میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق فرینکفرٹ سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ہناؤ کے علاقے میں دو شیشہ کیفے نامعلوم حملہ آور کی فائرنگ کا نشانہ…
ریاض (این این آئی)بیس بڑی عالمی معاشی طاقتوں پر مشتمل گروپ 20 کے وزائے خزانہ و مالیات کا اجلاس آئندہ ہفتے سعودی عرب کے دارالحکوم الریاض میں ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق جی 20 وزرائے خزانہ اجلاس کے لیے ایجنڈے کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔
روم (این این آئی)اطالوی پراسیکیوٹر نے بتایا کہ پولیس نے ترکی اور لیبیا کے مابین اسلحہ کی اسمگلنگ کے شبے میں لبنانی پرچم بردار کارگو جہاز کے کپتان کو شمالی اٹلی میں گرفتار کیا ہے۔
ریاض (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب کے دورے پر الریاض پہنچنے کے بعد کہا ہے کہ وہ سعودی عرب اس لیے آئے ہیں تاکہ اپنے اتحادی ملک کی سلامتی کیلئے اپنی ذمہ داریوں پرعمل درآمد پر بات چیت کرسکیں۔