Daily Archives

November 19, 2026

ایشیا پیسیفک کی ترقی کیلئے آزاد تجارت اور معاشی انضمام ضروری ہے: چینی صدر

شنجن میں 33 ویں اپیک اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے ایشیا پیسیفک کمیونٹی کی تعمیر اور ایشیا پیسیفک معجزے کا نیا باب رقم کرنا کے عنوان سے اہم کلیدی خطاب کیا اور زور دیا کہ ایشیا پیسیفک خطے کی ترقی اور بحالی کے…

شمالی وزیرستان میں فورسز کا کامیاب سرچ آپریشن، بارودی مواد کا بڑا ٹھکانہ تباہ

سکیورٹی ذرائع کے مطابق میرعلی میں کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا بارودی مواد تیار کرنے کا بڑا ٹھکانہ پکڑ لیا، فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے رہائشی مکانات میں دھماکا خیزمواد کی لیب بنا رکھی تھی جو سیکیورٹی فورسز نے پکڑلی۔…

کوئٹہ: مسافر کوچ اور ایل پی جی باؤزر میں تصادم، خاتون اور بچے سمیت 10 افراد جاں بحق

ایس پی کوسٹل ہائی وے پولیس محمد اسلم بنگلزئی نے حادثے میں 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق مسافروں میں 7 مرد اور 3 بچے شامل ہیں، زخمیوں میں 14 مرد، 9 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔

جنگ کے طریقے تبدیل، مسلح افواج جدید تقاضوں کے مطابق تیار ہیں: نیول چیف

رسالپور پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن پریڈ کی پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا کہ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت باعث اعزاز ہے، پاس آؤٹ کیڈٹس اوران کے والدین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

امریکی، چینی اور روسی صدور کی چین میں تاریخی ملاقات، سرد جنگ کی ذہنیت ترک کرنے پر زور

اس تاریخی ملاقات کے آغاز پر چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ یہ مذاکرات تاریخی نوعیت کی اہمیت رکھتے ہیں، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تینوں ممالک کے درمیان یہ بات چیت واقعی تاریخ رقم کر رہی ہے۔