بلوچستان

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ اور ہفتے کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہے گا

کوئٹہ18جولائی :۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ اور ہفتے کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہے گا۔ تاہم بارکھان، سبی، کوہلو، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی، ژوب، قلات، خضدار، آواران اور لسبیلہ قلعہ سیف اللہ اور لورالائی میں چند ایک مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خضدار میں (02.1 ملی میٹر) بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین میں (43.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button