لاہور( این این آئی)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے معاملے پرپنجاب بار کونسل کا آل پنجاب وکلاء کنونشن کل ( جمعرات) کو منعقد ہوگا ۔ کنونشن میں مشاورت اور اتفاق رائے سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ یہ بڑا حساس وقت ہے اور اپوزیشن قومی سکیورٹی کے ادارے کے سربراہ کی توسیع کے معاملے پر سیاست نہ کرے
ریاض (این این آئی)وسطی ایشیائی ملک قرغیزستان کے صدر سورنبائی جینیبکوف نے گذشتہ روز خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔