پاکستانتازہ ترین

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

5 کاروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار ۔

کاروائیوں میں 1 کروڑ 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 107.415 کلو گرام منشیات برآمد۔

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر کے ٹرالی بیگ سے 950 گرام آئس برآمد، ملزم گرفتار۔

باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کراچی جانے والے مسافر کے بیگ سے 265 گرام آئس برآمد ملزم گرفتار۔

اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر 2 ملزمان کے قبضے سے 1.2 کلو چرس برآمد۔

پشین کے علاقے یارو میں اسمگلنگ کے لۓ چھپائی گئی 50 کلو چرس برآمد۔

پسنی کے علاقے چُربندر میں اسمگلنگ کے لیے چھپائی گئی 40 کلو چرس اور 15 کلو آئس برآمد ۔

گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
*ترجمان اے این ایف*

Related Articles

Back to top button