اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ایک لاکھ فیلڈ ہیلتھ ورکرز کیلئے محدود دورانیہ کے تربیتی کورسز کا آغاز کر دیا گیا ہے
لاہور: پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف نے کرپشن اور ٹی ٹی کو جدید خطوط پر استوار کیا اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر فیاض چوہان کا کہنا تھا
قندوز: ضلعی گورنر نصرالدین نزاری سعدی نے کہاہے کہ شمالی صوبہ قندوز کے ضلع دشت آرچی میں طالبان کی پناہ گاہوں پر جنگی جہازوں کے حملے میں 8دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
بیجنگ: جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کے مرکز نے نوول کروناوائرس کی وبا سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی و ملک سے لوٹی گئی رقم کی واپسی کیلئے کسی دباؤ، کسی دھمکی و پروپیگنڈا کی پروا کئے بغیر منزل کا تعین کیا ہے۔