Daily Archives

February 17, 2020

بلاول بھٹو زرداری کا کیماڑی میں گیس کے اخراج کے معاملے پر اظہار تشویش

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کیماڑی میں گیس کے اخراج کے معاملے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاہے کہ گیس اخراج سے متاثر ہونے والوں کو مفت طبی سہولیات دی جائیں۔

نوازشریف کی قیادت میں کھیلوں کے فروغ کے لئے ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی،شہبازشریف کا پی ایس ایل کے…

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پی ایس ایل کے انعقادکا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ نوازشریف کی قیادت میں کھیلوں کے فروغ کے لئے ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی ۔

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے افغانستان میں پائیدار امن بنیادی شرط ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے افغانستان میں پائیدار امن بنیادی شرط ہے،پاکستان اور افغانستان کا تعلق مشترکہ مذہب، ثقافت اور اقدار پر قائم ہے

40 سال سے پاکستان نے افغان مہاجرین کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ 40 سال سے پاکستان نے افغان مہاجرین کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے،پاکستان دنیا میں زیادہ مہاجرین کی میزبانی کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے،

افغانستان میں پرامن حل کیلئے پاکستان میں حکومت اور تمام ادارے ایک صفحہ پر ہیں ،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں پرامن حل کیلئے پاکستان میں حکومت اور تمام ادارے ایک صفحہ پر ہیں ،ہم نے تمام تر مشکلات کے باوجود لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی جاری رکھی

شام کے صوبے ادلب میں 13 روز میں ترکی کے 7 ہزار فوجی تعینات

ادلب (این این آئی)ترکی کا ایک نیا فوجی قافلہ ادلب کے شمال میں کفرلوسین کی سرحدی گزر گاہ کے راستے شام کی اراضی میں داخل ہوا ہے۔ اس سے قبل اتوار کی صبح شامی اپوزیشن کے مسلح گروپوں نے حلب کے مغربی دیہی علاقے میں بشار کی فوج کے زیر کنٹرول…

ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی وجہ بنی‘ کانگریشنل ریسرچ سینٹر

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت اور پاکستان کے مابین کشمیر کے تنازع پر ثالثی کی پیشکش ممکنہ طور پر نئی دہلی کی جانب سے مقبوضہ وادی کے الحاق کی وجہ بنی۔

حکومت مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل چھ لگا کر گرفتار کرے پھر بات فضل الرحمن نہیں بہت دور تک جائے گی…

عبدالحکیم (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا کہ حکومت مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل چھ لگا کر گرفتار کرے پھر بات فضل الرحمن نہیں بہت دور تک جائے گی

صنعتوں کیلئے توانائی کی قیمتیں فوری کم کی جائیں،معاشی مضبوطی کیلئے برآمدات بڑھانا ضروری…

لاہور(این این آئی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ریجنل چیئرمین و نائب صدرڈاکٹر محمد ارشدنے کہا ہے کہ صنعتوں کیلئے توانائی کی قیمتیں فوری کم کی جائیں،معاشی مضبوطی کیلئے برآمدات بڑھانا ضروری ہے،ٹیکس دینے کے باوجود…

سول سروسز میں اصلاحات نصف صدی سے مروجہ فرسودہ نظام میں تبدیلی اور نئے روشن مستقبل کیلئے اہم سنگ میل…

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ سول سروسز میں اصلاحات نصف صدی سے مروجہ فرسودہ نظام میں تبدیلی اور پاکستان کے نئے روشن مستقبل کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوں گی