پاکستانتازہ ترین

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مسافر بس پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

بلوچستان کے علاقہ قلات میں کراچی سے کوئیٹہ جانیوالی مسافر بس پر فائرنگ کا واقعہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مسافر بس پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا فائرنگ سے 3 بیگناہ مسافروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

گورنر خیبرپختونخوا کا دلخراش واقعہ پر دلی رنج و غم کا اظہار

گورنر کا جاں بحق مسافروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار

گورنر کا زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، فیصل کریم کنڈی

واقعہ انتہائی افسوسناک اور انسانیت دشمن اقدام ہے،فیصل کریم کنڈی

Related Articles

Back to top button