بلوچستان

   بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ، کوئٹہ

   بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ، کوئٹہ

   گورنر بلوچستان نے آئین کے آرٹیکل 109(a) کے تحت بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔

 اسمبلی کا اجلاس بروز منگل مورخہ 22 جولائی 2025 سہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے۔

  اسمبلی اجلاس کے دوران تمام محکموں کے آفیسران و اہلکاران، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں اور تمام وزیٹرز کا اسمبلی میں داخلہ بذریعہ کارڈ ہو گا۔ اعلامیہ

   تمام سرکاری و غیر سرکاری مسلح سیکیورٹی گارڈز کا اسمبلی اجلاس کے دوران اسمبلی سیکرٹریٹ میں داخلہ ممنوع ہو گا۔ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ

Related Articles

Back to top button