پاکستان

وزیر ہائر ایجوکیشن آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ظفر اقبال ملک نے یونین کونسل چوکی ٹینڈہ کے علاقہ کلہار کے مقام پر لنک روڈ کا افتتاح کردیا

کوٹلی (پی آئی ڈی)وزیر ہائر ایجوکیشن آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ظفر اقبال ملک نے یونین کونسل چوکی ٹینڈہ کے علاقہ کلہار کے مقام پر لنک روڈ کا افتتاح کردیا ،نئی لنک روڈ بننے سے ہزاروں افراد پر مشتمل آبادی کو آسان سفر کی سہولت میسر آئے فی۔ گزشتہ روزوزیرہائر ایجوکیشن نےتعمیر لنک روڑ محلہ ملک آفتاب ایڈووکیٹ کا افتتاح اپنے دست مبارک سے کیا,اس موقع پر عوام علاقہ نے وزیر حکومت کا انکے شایان شان استقبال کیا.وزیر ہائیر ایجوکیشن ظفر اقبال کا کلہار پہنچنے پر ملک سلیم کیقیادت میں بھرپور استقبال کیاگیا

Related Articles

Back to top button