Daily Archives

May 14, 2020

کورونا وبا سے ذہنی مسائل میں اضافہ، اقوامِ متحدہ کو تشویش

نیویارک:  سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ، انتونیو گوتریس نے اپنے تازہ بیان میں حکومتوں، سول سوسائٹی اور صحت کے ذمہ داران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے نتیجے میں نفسیاتی مسائل بڑھ گئے ہیں

9/11حملوں میں ایف بی آئی نے حادثاتی طور پرسعودی سفارتکار کا نام ظاہر کر دیا

واشنگٹن: فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن(ایف بی آئی)نے 11 ستمبر 2001 کو امریکا پر دہشت گردانہ حملوں میں القاعدہ کے دو ہائی جیکرز کی مدد کرنے کے الزام میں ایک سعودی سفارتکار کے نام حادثاتی طور پر ظاہر کردیا