اسلام آباد (این این آئی) ترک صدر رجب طیب اردوان کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دور ان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی ۔
بحرین (این این آئی)بحرینی پولیس نے قازقستان کی 21 لڑکیوں کو انسانی سمگلروں کے چنگل سے بچالیا۔ جسم فروشی کا دھندہ کرانے والے ایک گروہ نے انہیں انجانے میں پھنسا لیا تھا۔
حلب (این این آئی)شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد کے مطابق حلب کے دیہی علاقے میں شامی حکومت کی فوج اور ترکی کی فوج کے درمیان توپوں کے ذریعے گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔
واشنگٹن (این این آئی) آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیری رائس نے کہا ہے کہ پاکستان حکام کے ساتھ بات چیت جاری ہے ، پروگرام کے تحت پاکستانی معیشت کا دوسرا جائزہ لیا جارہا ہے۔
اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گونتریس 16 فروری سے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع نے بایاکہ انتونیو گونتریس کا دورہ پاکستان 19 فروری تک جاری رہے گا۔