Daily Archives

September 12, 2025

اماراتی اور فرانسیسی صدور کا ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون اورمشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو

ابوظہبی۔12ستمبر :امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے فرانسیسی ہم منصب صدر عمانوئل میکرون سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں دوطرفہ تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور…

روس اور بیلا روس کی نیٹو سرحد کے قریب مشترکہ فوجی مشقیں شروع

ماسکو۔12ستمبر :روس اور اس کے قریبی اتحادی بیلا روس نے جمعہ کو نیٹو کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فوجی مشق "زیپاد2025” کا آغاز کر دیا ہے،یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دو روز قبل پولینڈ نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے روسی…

نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں عوامی مالیاتی نظم و نسق پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور (پ ر) نیشنل سکول آف پبلک پالیسی (NSPP) کے ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ (EDI) میں جمعرات 11 تا جمعہ 12 ستمبر 2025 "عوامی مالیاتی انتظام و انصرام کی تربیتی ورکشاپ" کی ساتویں سیریز (PFM-VII) منعقد ہوئی۔ اس دو روزہ تربیتی پروگرام کا مقصد…

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر)حمزہ ہمایوں کی زیر صدارت ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں اہم میٹنگ کا انعقاد۔

ترجمان اسلام آباد پولیس چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر)حمزہ ہمایوں کی زیر صدارت ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں اہم میٹنگ کا انعقاد۔ ایس پی ٹریفک ماجد اقبال اور زونل ڈی ایس پیز کی شرکت۔ وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لئے کئے گئے انتظامات…

اسلام آباد پولیس آنلائن وویمن پولیس اسٹیشن خواتین کے تحفظ کے لئے کوشاں۔

اسلام آباد پولیس آنلائن وویمن پولیس اسٹیشن خواتین کے تحفظ کے لئے کوشاں۔ آنلائن وویمن پولیس اسٹیشن خواتین کے ساتھ پیش آنے والے جنسی ہراسانی و تشدد اور امتیازی سلوک کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لا رہا ہے۔ آنلائن وویمن پولیس اسٹیشن گھریلو…

اسلام آباد: تھانہ ترنول کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

اسلام آباد: تھانہ ترنول کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ ایس پی صدر زون کی سپرویژن میں آپریشن کیا گیا. سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی اور لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔ آپریشن سے قبل نفری کو آپریشن کے متعلق بریفنگ دی گئی۔ سرچ آپریشن…

روات ٹی کراس پر تعمیراتی کام کے باعث ایکسپریس ہائی وے دن 11:00 بجے سے 01:00 بجے تک کاک پل سے روات ٹی…

روات ٹی کراس پر تعمیراتی کام کے باعث ایکسپریس ہائی وے دن 11:00 بجے سے 01:00 بجے تک کاک پل سے روات ٹی کراس تک ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔ لاہور/روات سے آنے والی ٹریفک متبادل طور پر بذریعہ راولپنڈی اسلام آباد میں داخل ہو سکتے ہیں۔…

اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی آئی جی لاڑکانہ کی عوامی شکایات سننے کا سلسلہ جاری

لاڑکانہ (12 ستمبر 2025) اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب نے اپنے دفتر میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع سے آنے والے سائلین اور درخواست گزاروں سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے درخواست گزاروں کے مسائل…

ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کی زیر صدارت اردلی روم کا انعقاد، پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل کے…

لاڑکانہ (12 ستمبر 2025) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج جناب ناصر آفتاب کی زیر صدارت ڈی آئی جی آفس لاڑکانہ میں اردلی روم منعقد ہوا جس میں پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل، سزاؤں، میجر پنشمینٹ، شوکاز نوٹسز، اپیل کیسز اور تبادلوں سمیت…

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی حلقہ NA-244  ڈاکٹر فاروق ستار کا سرجانی…

کراچی۔۔۔۔12 ستمبر 2025ء متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی حلقہ NA-244  ڈاکٹر فاروق ستار نے گزشتہ روز اپنے حلقہ انتخاب سرجانی ٹاؤن کا دورہ کیا جہاں ان کی زیرِ نگرانی بارش سے متاثرہ علاقے سیکٹر 4B اور دیگر…