طرابلس‘حکومتی فورسزکی اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری
طرابلس (این این آئی)لیبیا میں خلیفہ حفتر کے زیر قیادت نیشنل آرمی کا کہنا ہے کہ اس نے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں واقع علاقے الکریمیہ میں وفاق حکومت کی فورسز کی ہمنوا ملسح ملیشیاؤں کے ہتھیاروں کے گوداموں کو بم باری کا نشانہ بنایا۔سوشل…
