Daily Archives

May 11, 2020

قبضے کے ملزمان کی درخواست ضمانت ، ناقص تفتیش پر آئی جی اسلام آباد (آج) طلب

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے ناقص تفتیش پر آئی جی اسلام آباد کو (آج) منگل کو طلب کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی صاحب بتائیں ایسے تفتیشی افسران کا کیا کرنا ہے، جڑواں شہروں میں قبضہ مافیا کا راج ہے اور ریاست کی کوئی رٹ نہیں