مشیر صحت احتشام علی نے “ژوندون او پی ڈی کارڈ” کا افتتاح کر دیا

17

مشیر صحت احتشام علی نے “ژوندون او پی ڈی کارڈ” کا افتتاح کر دیا

پشاور: حکومت کا انقلابی اقدام — تاریخ میں پہلی بار مفت او پی ڈی سہولت کا آغاز

پشاور : مشیر صحت احتشام علی نے پاکستان کی تاریخ کے پہلے “ژوندون او پی ڈی کارڈ” کا افتتاح کردیا

مشیر صحت احتشام علی کا ژوندون او پی ڈی کارڈ کی افتتاح تقریب سے خطاب

پشاور : ژوندون او پی ڈی کارڈ کے تحت معائنہ، تشخیص اور ادویات بھی مفت فراہم کی جائینگی

پشاور : وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے عام آدمی کیلئے مفت علاج کا وعدہ پورا کر دیا

پشاور : “ژوندون او پی ڈی کارڈ” کے تحت مستحق شہریوں کو مکمل او پی ڈی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی

پشاور : صحت کارڈ پلس میں صرف داخل مریض مستفید ہو رہے تھے ، “ژوندون” کارڈ میں اب او پی ڈی بھی شامل

پشاور : مردان، کوہاٹ، ملاکنڈ، چترال میں “ژوندون” پائلٹ پروگرام کا آغاز کردیا گیا ہے

پشاور : جرمن ادارے KFW کے تعاون سے پروگرام چار اضلاع میں شروع کرنے جارہے ہیں

پشاور : پروگرام کیلئے وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے 2 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی ہے

پشاور : وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا عام آدمی کو مفت علاج کی فراہمی کا خواب آج شرمندہ تعبیر ہوا

پشاور : ژوندون کارڈ صرف سہولت نہیں، باعزت زندگی کی ضمانت ہے: احتشام علی

پشاور : صحت ہر انسان کا حق، عوام کا حق ان کی دہلیز پر پہنچا رہی ہے

پشاور : عوام CNIC نمبر 9930 پر SMS کر کے اہلیت چیک کریں

پشاور : پنجاب نے صحت کارڈ بند کرکے عام آدمی سے مفت طبی سہولت چین لی

پشاور : ہم نے جواب میں صحت کارڈ کا بجٹ 35 ارب سے 41 ارب پر پہنچا دیا

پشاور : سیاست کا محور اشرافیہ نہیں، عام آدمی ہے
پشاور : ہمارا ہر منصوبہ عام آدمی کی فلاح و بہبود پر مرکوز ہوتا ہے

Comments are closed.