Daily Archives

September 8, 2025

گلگت بلتستان وزیر داخلہ: سیلاب متاثرین کی بحالی اور عوامی مفادات کی حفاظت جاری

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 8 ستمبر : صوبائی وزیر داخلہ شمس الحق لون نے اسمبلی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ گلگت بلتستان میں حالیہ سیلاب ایک قدرتی آفت ہے، جس میں اب تک 41 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ حکومت وارفوٹنگ…

میڈیا کا کردار پاک۔چین تعلقات اور سی پیک منصوبوں کے فروغ میں اہم ہے: چینی ناظم الامور

اسلام آباد: چین کے سفارتخانے کے ناظم الامور مسٹر شی یوان چیانگ نے کہا ہے کہ میڈیا کا کردار پاک۔چین دوطرفہ تعلقات اور پاک۔چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں کے فروغ میں نہایت اہم ہے۔ انہوں نے یہ خیالات بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے تعلق…

ہلالِ احمر نے سیلاب متاثرین کیلئے ہیومینٹیرین اپیل لانچ کردی

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ) ہلالِ احمرپاکستان نے اپنے سٹیک ہولڈر اور موومنٹ پارٹنر کے اشتراک سے سیلاب متاثرین کیلئے باقاعدہ اپیل لانچ کردی۔ اِس حوالے سے نیشنل ہیڈکوارٹرز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔چیئرپرسن محترمہ فرزانہ نائیک نے…

کمانڈر متحدہ عرب امارات بحریہ کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

08 ستمبر 2025: متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے کمانڈر، میجر جنرل حمید محمد عبداللہ الرمیثی نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی کے محرکات،…

کراچی: روٹری کلب کراچی انٹر سٹی کی جانب سے یوم دفاع اور عید میلاد النبی ﷺ کی تقریب

  عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 8 ستمبر : روٹری کلب کراچی انٹر سٹی نے 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان اور عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ایک نمایاں تقریب کا انعقاد کیا۔ پروگرام کی قیادت کلب کے صدر نسیم شاہ اور سیکرٹری محمد وسیم نے کی۔ تقریب میں معروف…

گلگت بلتستان وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات کا جائزہ لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت بلتستان، 8 ستمبر: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے شگر اور کھرمنگ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے متاثرین کی بحالی کے حوالے سے بریفنگ لی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود تمام دستیاب…

پشین ڈپٹی کمشنر نے ای-سنٹر کا جائزہ لیا، عوامی خدمات کی فراہمی مؤثر بنانے کی ہدایت

  عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشین، 8 ستمبر : ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے ضلع ای-سنٹر کا جائزہ لیا اور ہدایت دی کہ تمام شعبہ جات کی موجودگی کے ساتھ عوامی خدمات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ای-سنٹر کو مستقل فعال بنا کر ضلع…

پشین ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے عوامی تحفظ کے لیے حفاظتی اقدامات شروع کر دیے

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشین، 8 ستمبر : ڈپٹی کمشنر پشین منصور احمد قاضی نے اعلان کیا کہ ضلع انتظامیہ متوقع بارشوں اور تیز ہواؤں کے دوران عوام کی حفاظت کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے۔ عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی: دہشت گردی اور خراب گورننس بڑے چیلنجز ہیں

 ( عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) بیکڑ، 8 ستمبر : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردی اور خراب گورننس صوبے کے بڑے چیلنجز ہیں۔ کھلی کچہری سے خطاب میں انہوں نے عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ حکام کو موقع پر احکامات جاری کیے۔…

حاجی علی مدد جتک کو قائمہ کمیٹی کا چیئرمین منتخب، لیویز اور فرانزک ایجنسی کے قوانین پر غور

  عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 8 ستمبر 2025: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک کو بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و قبائلی امور و پی ڈی ایم اے کا نیا چیئرمین منتخب کیا گیا۔ اجلاس میں…