1122 بروقت کارروائی سے پشاور کی کریم جان مارکیٹ میں آگ پر قابو پا لیا گیا

15

پشاور (نمائندہ خصوصی کرائم رپورٹر: محمد زیب)

پشاور کے تاریخی علاقے کوچہ بازار، محلہ فضل حق میں واقع کریم جان مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر مکمل قابو پا لیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ ابتدائی طور پر شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے، تاہم مکمل تحقیقات جاری ہیں۔  ، البتہ چند دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے دو افراد جھلس گۓ جو بعد میں انتقال کر گۓ

Comments are closed.