اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
2 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان گرفتار ۔
کاروائیوں میں 25 لاکھ 82 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 20.2 کلو گرام منشیات برآمد۔
اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر بس کے خفیہ خانوں سے 14.4 کلو چرس اور 800 گرام افیون برآمد، ملزم
گرفتار۔
میاں پلازہ جوہر ٹاؤن لاہور کے قریب گاڑی سے 5 کلو آئس برآمد، 4 ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
*ترجمان اے این ایف*
Comments are closed.