Daily Archives

May 7, 2020

لاک ڈاؤن میں نرمی احتیاطی تدابیر پر عمل سے مشروط،فیاض الحسن چوہان

لاہور : وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی احتیاطی تدابیر پر عمل سے مشروط ہے، لاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیو ایچ او کے مجوزہ ضوابط کے مطابق کی جائے گی۔

پی ٹی اے اور موبائل فون آپریٹروں کی جانب سے ملک بھر میں صارفین کو آگاہی ایس ایم ایس بھیجنے کا…

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور موبائل فون آپریٹروں کی جانب سے کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے ملک بھر میں صارفین کو آگاہی ایس ایم ایس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے

وزارت خزانہ کا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو معاونت فراہم کرنے کے لئے پیکج پر غور

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر معاونت فراہم کرنے کے لئے پیکج پر غور کیا، پیکج ایسی صنعتوں کے لئے ہے جو کم سے کم 5 افراد اور زیادہ سے زیادہ 30 افراد کو روزگار فراہم کر رہی ہیں