اہم خبریںپاکستان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وزیر داخلہ کی ملاقات ، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وزیر داخلہ بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button