پاکستانتازہ ترین

آئی جی اسلام آباد/ مرکزی جلوس سکیورٹی انتظامات

اسلام آباد پولیس کے جی سکس مرکزی جلوس کے لئے سکیورٹی انتظامات۔

جلوس میں پیدل داخلے کے لئے دو راستے مختص ہیں۔ آئی جی اسلام آباد

مختص راستوں کے علاوہ داخلے کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔ آئی جی اسلام آباد

جلوس کے داخلی راستوں پر سکینرز لگا ڈئیے گئے ہیں۔ سید علی ناصر رضوی

3000 افسران و جوان جلوس کی سکیورٹی پر مامور ہیں۔ آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد پولیس کے تمام افسران جلوس میں موجود رہیں گے۔ آئی جی اسلام آباد

جلوس کے روٹ کوسیف سٹی کنٹرول روم اور موبائل کنٹرول روم سے مانیٹر کیا جارہا ہے۔ آئی جی اسلام آباد

ٹریفک فلو کو یقینی بنانے کے لیے متبادل ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد

Related Articles

Back to top button