پاکستانتازہ ترین

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کا کراچی میں کثیر المنزلہ رہائشی عمارت کے منہدم ہونے کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاء پر اظہارِ افسوس

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کا کراچی میں کثیر المنزلہ رہائشی عمارت کے منہدم ہونے کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاء پر اظہارِ افسوس

ڈپٹی سپیکر کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

ڈپٹی سپیکر کی واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحتیابی کے لیے دعا

دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی متعلقہ حکام کو متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن مدد اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت۔

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا

Related Articles

Back to top button