پاکستانتازہ ترین

آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد کی وفاقی وزیر/چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون سے ملاقات

آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد کی وفاقی وزیر/چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون سے ملاقات

ملاقات میں مسئلہ کشمیر سے متعلق وفاقی وزیر و چیئرمین کشمیر کمیٹی کے حالیہ دورے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال۔

وفد کی رانا قاسم نون کو بطور وفاقی وزیر تقرری پر مبارکباد

وفد کی قیادت سینئر کشمیری رہنما فاروق رحمانی نے کی۔

حریت کانفرنس کے وفد کی سید شبیر حیدر شاہ کی رہائی کے لیے متفقہ قرارداد منظور۔

سید شبیر شاہ برسوں سے بھارتی جیل میں سیاسی بنیادوں پر قید ہیں، قرارداد کا متن

قرارداد میں اقوامِ متحدہ، عالمی برادری سے شبیر احمد شاہ کی فوری رہائی کا مطالبہ،

حریت وفد کا رانا قاسم نون کے حالیہ برطانیہ دورے پر خراج تحسین۔

دورہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں سنگِ میل قرار۔

کشمیر کاز سے رانا قاسم نون کی دیرینہ وابستگی قابلِ ستائش، وفد

پاکستان کے بروقت اور ذمہ دارانہ مؤقف نے مسئلہ کشمیر کو نئی روح پھونکی ہے، وفد

پاک بھارت حالیہ کشیدگی میں پارلیمانی کمیٹی کا مؤثر کردار لائق تحسین ہے، وفد

کشمیری عوام حقِ خودارادیت کے لیے پر امن جدو جہد جاری رکھیں گے، وفد

کشمیر پاکستان کی شر آگ ہے، حریت رہنماؤں کا دوٹوک مؤقف

پاکستان مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا، رانا محمد قاسم نون

مسئلہ کشمیر تکمیل پاکستان سے جڑا ہوا ہے، وفاقی وزیر/چیئرمین کشمیر کمیٹی

کشمیر کمیٹی مسئلہ کشمیر کو تمام علاقائی اور عالمی فورمز پر بھرپور انداز میں اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، چیئر مین کشمیر کمیٹی

Related Articles

Back to top button