بلوچستانپاکستانتازہ ترین

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف مثالی کامیابیاں حاصل کیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ۔ 2 جون- سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف مثالی کامیابیاں حاصل کیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کے عوام کے تحفظ کے لیے ریاست دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

دہشتگردی کے سہولت کار چاہے اندرونی ہوں یا بیرونی، کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان میں امن و ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کا ہر محاذ پر تعاقب کریں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ریاستی اداروں کی پیشہ وارانہ مہارت پر فخر ہے، کامیاب آپریشنز دشمنوں کے لیے واضح پیغام ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کے امن میں خلل ڈالنے والے عناصر کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

Related Articles

Back to top button