بانی پی ٹی آئی کے علاج معالجے اور ہسپتال منتقلی کے معاملے پر ڈاکٹر عظمیٰ خان کی جانب سے دوسری توہینِ عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی، درخواست میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے اور انہیں بچوں سے فون پر بات کی سہولت نہ دینے کا…
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کئی مرتبہ اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے چکے ہیں، انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سب سے بڑا مسئلہ انتخابات کرانا تھا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے دباؤ ڈالنے کی کوشش نہیں کر رہے، ایران کوئی بے وقعت معاہدہ کر بھی لے تو مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے طاہر اندرابی نے بتایا کہ 31 اگست کو مکہ معاہدے کے تحت قائم کمیٹی کا اجلاس استنبول میں ہوا، جس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا، اس تعاون کا سیکرٹریٹ سعودی عرب میں قائم کیا…
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات وزیراعظم شہباز شریف کی کرغز صدر سے ملاقات سے قبل بشکیک میں ہوئی۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے کرغزستان کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی کامیاب صدارت اور مؤثر میزبانی پر مبارکباد پیش کی اور ایس سی او کے…
ایرانی مسلح افواج اور خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ سیستان، بلوچستان اور ہرمزگان پر امریکا نے حملے کئے، امریکی فضائی حملوں کے جواب میں بھرپور اور فیصلہ کن کارروائی کی جائے گی۔
مشترکہ بیان…
ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ درجنوں ڈرونز سے امارات کے الظفرہ اور المنہاد اڈوں پر حملہ کیا، ریڈار نظام اور امریکی فوجیوں کے تعیناتی کے مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
پاسداران انقلاب کے مطابق بحرین کے شیخ عیسیٰ اڈے پر بھی ریڈار تنصیبات…
ایرانی میڈیا کے مطابق صوبے خورستان میں 7، ایرانی جزیرے سیرک کے قریب شادی کی تقریب پر امریکی حملے میں 5 افراد شہید ہوئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق قشم جزیرے کے ماسان گاؤں کے قریب 5 سے زائد دھماکے ہوئے، آبنائے ہرمز کے قریب مزید 4…
پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مختلف شعبوں میں معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی،وزیراعظم شہباز شریف اور کرغزستان کے صدر صادر ژا پاروف بھی تقریب میں موجود تھے۔
تقریب میں پاکستان اور کرغزستان کی خارجہ…