کو ئٹہ : بلوچستان میں 59 ڈاکٹروں سمیت 97 ہیلتھ ورکرز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جب کہ سول اسپتال کے دو ڈسپنسر بھائی کورونا سے لڑتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔
سکھر : سندھ کے 9 اضلاع سے ایک لاکھ 64 ہزار 797 میٹرک ٹن گندم سرکاری گوداموں سے غائب ہو گئی ، سرکاری گوداموں سے غائب ہونے والی گندم کی مالیت 5 ارب 35 کروڑ 50 لاکھ روپے بنتی ہے، 22 ہزار 44 میٹرک ٹن گندم کراچی روانہ کی گئی
کابل: افغان صدر اشرف غنی اور ان کے حریف عبداللہ عبداللہ کے درمیان سخت چپقلش بظاہر دور ہوتی نظر آرہی ہے۔عبداللہ عبداللہ نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ ہم نے مذاکرات میں پیش رفت کی ہے اور متعدد اصولوں پر ایک عارضی معاہدے تک پہنچ گئے ہیں جبکہ…
اوٹاوہ: کینیڈا میں فوجی گریڈ اسلحہ کے 1500ماڈلز پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اب کینیڈا میں فوجی گریڈ ہتھیار کی خرید و فروخت، نقل و حمل یا استعمال کی اجازت…
اسلام آباد : وفاقی وزیر شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ چین کی حکومت اور عوام کا شکرگزار ہو ں، انہوں نے میری درخواست پر افغان مہاجرین کیلئے فنڈز unhcr کو دئیے، 1500 خاندانوں کو خوراک کے پیکجز محض آغاز ہے، اس عمل کو آگے بڑھائیں گے۔