
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ ذر ائع کے مطابق درخواست گزار فرخ نواز بھٹی نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا۔درخواست گزار نے آرڈیننس کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی۔



