• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

بصارت سے محروم پاکستان کے پہلے سول جج شادی کے بندھن میں بندھ گئے

web desk by web desk
January 2, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
بصارت سے محروم پاکستان کے پہلے سول جج شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اسلام آباد (این این آئی)بصارت سے محروم پاکستان کے پہلے سول جج یوسف سلیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔سوشل میڈیا پر سول جج یوسف سلیم کی شادی کی تصاویر وائرل ہونے پر صارفین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نیک تمنائیں پیش کیں۔یوسف سلیم نے پنجاب یونیورسٹی سے قانون کی اعلیٰ تعلیم میں گول میڈل حاصل کیا تھا تاہم ٹاپ پوزیشن کے باوجود بصارت سے محرومی پر انہیں سول جج کے عہدے کے لیے اہل قرار نہیں دیا گیا تھا۔بعدازاں انہوں نے فیڈرل سول سروسز سسٹم کو چیلنج کیا اور پاکستان کی تاریخ کو تبدیل کردیا۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے اس معاملے کا نوٹس لیا اور سلیم یوسف کے حق میں فیصلہ سنایا۔سلیم یوسف نے 26 جون 2018 کو پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں سول جج کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا۔

Previous Post

سپریم کورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی

Next Post

قندیل بلوچ کیس سعودی عرب میں گرفتار مقتولہ کا بھائی پاکستان کے حوالے

Next Post
قندیل بلوچ کیس سعودی عرب میں گرفتار مقتولہ کا بھائی پاکستان کے حوالے

قندیل بلوچ کیس سعودی عرب میں گرفتار مقتولہ کا بھائی پاکستان کے حوالے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.