18 ویں ترمیم کے تحفظ کے لیے متحد ہوکر جدوجہد کریں، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
۔نیشنل پارٹی صوبوں کے قومی آئینی حقوق اور وسائل پر اختیار کی وکالت ہر فورم پر کریگی،نیشنل پارٹی کے سربراہ
کوئٹہ نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 18 آئینی ترمیم اور این…
