کوئٹہ: شہر میں ٹریفک مینجمنٹ اور ڈیری فارموں کی منتقلی پر اجلاس
کوئٹہ، یکم دسمبر 2025:
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس میں شہر میں ٹریفک کے نظام کی بہتری اور ڈیری فارموں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی ٹریفک، ڈائریکٹر…
