Daily Archives

September 1, 2025

سوچے سمجھے پروپیگنڈے کے تحت بلوچستان کے نوجوانوں کو ریاست مخالف جذبات ابھار کر ملک کے خلاف استعمال…

کوئٹہ، یکم ستمبر 2025ء وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو ایک منظم سازش کے تحت ریاست سے دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاہم اساتذہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ نوجوان نسل کو حب الوطنی کے جذبے سے سرشار کریں اور…

استا محمد۔ڈسٹرکٹ پولیس استا محمد کی اہم کامیابی پولیس مقابلے میں خطرناک ڈاکو دوست محمد عرف دوسو ببر…

استا محمد۔ رپورٹ عبداللہ مگسی۔ ڈسٹرکٹ پولیس اُستا محمد کی بڑی کامیابی پولیس مقابلے میں خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ و مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرنے کے فوراً پولیس تھانہ استا محمد میں ڈی ایس پی سرکل اُستامحمد محمد داؤد کھوسہ نے…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ سرکاری آفیسران عوام کی خدمت اور ان کے لئے آسانیاں…

کوئٹہ 01 ستمبر:۔چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ سرکاری آفیسران عوام کی خدمت اور ان کے لئے آسانیاں پیدا کرے، آفیسران اپنے فرائض منصبی ایمانداری اور عوام کی خدمت سمجھ کر سرانجام دیں تاکہ لوگوں کے مسائل بروقت حل ہوسکیں اور…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا تعمیر نو پبلک کالج کوئٹہ میں تقریب سے خطاب

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا تعمیر نو پبلک کالج کوئٹہ میں تقریب سے خطاب سوچے سمجھے پروپیگنڈے کے تحت بلوچستان کے نوجوانوں کو ریاست مخالف جذبات ابھارنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اساتذہ نوجوانوں کو حب…

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک سے ان کی رہائش گاہ پر…

کوئٹہ 1 ستمبر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک سے ان کی رہائش گاہ پر قبائلی عمائدین، معتبرین اور علاقے کے عوام کی ایک بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شرکاء نے حاجی علی مدد جتک کو علاقے…

·       ڈپٹی کمشنر ہاؤس دادو میں سندھ کے وزیر برائے صنعت و تجارت اور رائٹ بینک سکھر بیراج کے فوکل…

·       ڈپٹی کمشنر ہاؤس دادو میں سندھ کے وزیر برائے صنعت و تجارت اور رائٹ بینک سکھر بیراج کے فوکل پرسن، جام اکرام اللہ دھاریجو کی صدارت میں اجلاس ·       اجلاس میں ضلع دادو کے منتخب نمائندوں اور ضلعی افسرانِ بالا بشمول ڈپٹی کمشنر دادو اور…

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار کو الوداع

اسلام آباد، یکم ستمبر : چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار سید ذکریا علی شاہ کو ان کے نئے عہدے پر تبادلے پر الوداع کہا۔ سپریم کورٹ میں پیر کے روز ایک الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیف جسٹس نے شاہ…

وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش/چیف ٹریفک آفیسر نگرانی کے لیے فیلڈ میں خود موجود۔

وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش/چیف ٹریفک آفیسر نگرانی کے لیے فیلڈ میں خود موجود۔ افسران کو ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے متعلق ہدایات جاری کیں۔ تمام افسران شاہراہوں پر موجود ہیں خدمت خلق کے جذبے سے سر شار شدید بارش میں شہریوں کی مدد…

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کے احکامات پر ٹریفک انفورسمنٹ مہم جاری۔

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کے احکامات پر ٹریفک انفورسمنٹ مہم جاری۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے گزشتہ ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک ہفتے میں 2236 گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کے خلاف قانونی کارروائیاں…

بحرین کی ڈیفنس فورس کے چیف آف اسٹاف کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

پریس ریلیز یکم ستمبر : بحرین کی ڈیفنس فورس کے چیف آف اسٹاف، لیفٹیننٹ جنرل تھیاب صقر عبداللہ النعیمی نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی…